Dengue Awareness Campaigns

ڈینگی مچھروں کی وجہ سے پھیلنے والی ایک بیماری ہے جو کہ ڈہنگی وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے۔ ڈینگی کی علامات میں تیز بخار، جوڑوں اور پٹھوں میں درد، مسوڑوں اور ناک سے خون آنا، متلی اور قے وغیرہ شامل ہیں۔ ڈینگی سے بچائو میں مچھروں کی افزائش کی روک تھام، اور ان سے بچنا اہم ترین اقدام ہے۔ اگرچہ ڈینگی کی ایک ویکسین بھی موجود ہے لیکن یہ صرف نو سے ۴۵ سال کے افراد میں استعمال کی جا سکتی ہے.

0 replies

Leave a Reply

Want to join the discussion?
Feel free to contribute!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *