عمر فارمیسی چین مینجمنٹ نے آج Rehabilitation Center کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مریضوں کی طبیعت دریافت کی اور سینڑر کی خدمات کو سراہا، عمر فارمیسی چین مستقبل میں مزید ایسے پروگرام لے کر آئے گا جس سے Society کو مزید مفید ہوگا