آج عمر فارمیسی چین کی مینجمینٹ ٹیم اور کمیشنر پشاور اور ایسیٹنٹ کمیشنر پشاور کے ساتھ میٹنگ طے پائی جس میں Narcotics drugs کے حوالے سے بات چیت ہوئی جس میں یہ طے پایا اور یقین دہانی کرائی کے عمر فارمیسی اور حکومت خیبر پختون خواہ مل کر منشیات کے خاتمے پر کام کرے گے۔ انہیں کی باقعدہ ٹرینگ دی جاہے گی اور معاشرے کا حصہ بنائے گے۔ کمشنر صاحب نے عمر فارمیسی کی خدمات کو سراہا اور بھرپور ساتھ دینے کی یقین دہانی کی تا کہ معاشرے سے اس برائی کا خاتما کیا جاسکے کیوں
کے آپ کی صحت ہمارا مقصد!